استعمال کریں اس فارم کو آپ بنا سکتے ہیں انسٹافاریکس بونس کوپن - یہ کیا ہیں اور ان کو کس طرح استعمال کیا جائے ؟ انسٹا فاریکس بونس صارفین کو اس قابل کرتے ہیں کہ وہ 10 یا 50 ڈالرز کی رقم اپنے تجارتی اکاونٹ میں حاصل کرسکیں آپ یہ بونس کسی کو بھی دے سکتے ہیں اپنے گروپ کے سب سے ایکٹیو تاجر کو دے سکتے ہیں یا کسی نئے انے والے کو دے سکتے ہیں دونوں صورتوں میں 1 تاجر کو خوش کرنے کے لئے 2 تاجر کو مائل کرنے کے لئے کہ وہ تجارت کرسکے

صارف کو بونس ایکٹیو کرنے کے لئے اپ کے ایفی لی ایٹ گروپ میں شامل ہونا بھی ضروری نہیں ہے لہذا آپ ان کوپنز کو اپنے ساتھ کام کرنے والوں اور سب آئی بی کو بھی دے سکتے ہیں

انسٹا فاریکس بونس کوپن بنانے کے لئے آپ کے پاس کم از کم 5 صارفین کے ساتھ ایفی لی ایٹ گروپ ہونا ضروری ہے ان کی جانب ٹریڈ کی گئیں ہر 200 انسٹا فاریکس لاٹس پر آپ تین 10 ڈالرز والے کوپن بناسکتے ہیں اور ہر 2000 انسٹا فاریکس لاٹس پر آپ تین 50 ڈالر والے کوپن بناسکتے ہیں لیکن اس کے تمام اکاونٹس میں لیول 2 کی تصدیق ہونا ضروری ہے

بونس کوپن کو ایکٹیو کرنے کے لئے تاجر کو شرائط و ضوابط سے اتفاق کرنے کے لئے ایکٹیویشن کوڈ فراہم کرنا ضروری ہوگا لنک.

اس حوالے سی کسی بھی سوال کی صورت میں آپ ہم سے بلا جھجک رابطہ کرسکتے ہیں partner-coupon@mail.instaforex.com

اس صفحہ پر اپ ریفرلز کی مکمل فہرست اور ان کی جانب سے کلوز کی گئیں تمام ٹریڈز کو دیکھ سکتے ہیں

یہاں آپ کوپن بنانے کے فارم دیکھ سکتے ہیں

اس صفحہ پر ان کوپنز کی تفصیلات موجود ہیں جو کہ آپ نے تب سے ابتک بنائے ہیں جب سے ہمارا باہمی تعاون شروع ہوا ہے